ڈی جی اینٹی کرپشن کا از سرے نو تحقیقات کروانے کے حکم، درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

   ڈی جی اینٹی کرپشن کا از سرے نو تحقیقات کروانے کے حکم، درخواست پر سماعت نہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں کے رخصت پر ہو نے کے باعث ڈی جی اینٹی کرپشن کی جانب سے از سرے نو تحقیقات کروانے کے حکم کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی،وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل کے لئے طلب کر لیا گیا۔

سماعت نہ ہوسکی

مزید :

صفحہ آخر -