سٹیج اداکارہ نگارچودھری کے گھر پر چھاپہ کی ویڈیو منظر عام پر

  سٹیج اداکارہ نگارچودھری کے گھر پر چھاپہ کی ویڈیو منظر عام پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)سٹیج اداکارہ نگار چودھری کے گھر پر آرگنائزڈکرائم یونٹ نے چھاپہ مارا، پولیس چھاپے کی موبائل ویڈیوسامنے آ گئی۔ پولیس حکام  کے مطابق نگار چودھری کے خاوند سے 10کلو سے زائد کوکین بر آمد ہوئی،اداکارہ نگار چودھری کاخاوند عماربٹ عرف سپیڈی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا،2ماہ قبل ملزم کو وحدت کالونی سے گاڑی سمیت پکڑا گیا۔گاڑی سے بھاری مقدار میں کوکین بر آمد ہوئی،اداکارہ نگار چودھری کے گھر سے منشیات ملنے پرملزم نے اقرار جرم بھی کیا،ملزم عماربٹ6سال تک بیرون ملک کی جیل میں بھی قید رہا،اداکارہ کی رہائش گاہ میں ریڈ کے دوران بھی بھاری مقدار میں منشیات بر آمد ہوئی۔ 

چھاپہ ویڈیو

مزید :

صفحہ آخر -