پنجابی زبا ن کا تصوف کے فروغ میں اہم کردار ہے: سردار سلیم حیدر

  پنجابی زبا ن کا تصوف کے فروغ میں اہم کردار ہے: سردار سلیم حیدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                                          لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مخلوط حکومت بنانے میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا کلیدی کردار ہے۔یہ بات انہوں نے آج لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک رشید کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملکی ترقی اور استحکام کے لیے مخلوط حکومت کا کام کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام کی وجہ سے معاشی بہتری آئی ہے، مہنگائی اس وقت سنگل ہندسوں پر پہنچ چکی ہے، یہ نظام پانچ سال چلتا رہے تو حالات مزید بہتر ہوں گے۔

 گو رنر پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -