انسداد دہشت گردی عدالتوں   کے انتظامی ججز کا اجلاس آج ہوگا

  انسداد دہشت گردی عدالتوں   کے انتظامی ججز کا اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز سے متعلق اجلاس آج ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے، اجلاس میں انسداد دہشت گردی عدالت کے انتظامی ججز شریک ہوں گے۔دوسری جانب سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو ہوگا، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججز اور الیکشن کمیشن ممبران متعلق شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

 انتظامی ججز 

مزید :

صفحہ اول -