زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

   زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیرتربیت افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ وفد میں سنیئرمینجمنٹ کورس کے ا فسران اور فیکلٹی ممبران شریک تھے۔آپریشن کمانڈر ایس پی شفیق احمد نے وفد کو ادارے کی ورکنگ بارے بریفنگ دی۔آپریشن کمانڈر نے افسران کو سیف سٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کروایا۔

مزید :

علاقائی -