ڈولفن نے نوجوان کی خودکشی  کی کوشش ناکام بنا دی

  ڈولفن نے نوجوان کی خودکشی  کی کوشش ناکام بنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن ٹیم نے سبزہ زار کے علاقے میں شہری کی خود کشی کی کوشش بنا کرقیمتی جان کا ضیاع ہونے سے بچا لیا،ترجان ڈولفن کے مطابق شہری اظہر گھریلو ناچاکی پر گھر کی با لا ئی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنا چاہتا تھا جسے ڈولفن ٹیم کے جوانوں نے حاضر دماغی، جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریسکیو کر لیا۔

مزید :

علاقائی -