ملت پارک پولیس نے 2 ڈاکو پکڑ لئے

  ملت پارک پولیس نے 2 ڈاکو پکڑ لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)ملت پارک پولیس نے ڈکیت گینگ کے 02 ارکان گرفتار کر لئے، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان ابراہیم اور کنعان مسیح کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے پستول، نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -