سید فخرامام سے مختلف وفود کی ملاقاتیں 

  سید فخرامام سے مختلف وفود کی ملاقاتیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)سابق سپیکر قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر سید فخر امام شاہ سے انکی رھائش گاہ پر مختلف وفود اور شخصیات نے ملاقات کی اور سید فخر امام شاہ سے ان کی ہمشیر(بقیہ نمبر34صفحہ7پر)

ہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ملاقات کرنے والوں میں ملک ثاقب محمود مہے،سماجی رہنما و صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم، رانا محمد اقبال، سابق اسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل مہر امتیاز حسین مرالی، سعید احمد بھٹی ہیڈ آف اخوت بنک ساہیوال، خضرحیات، ملک ناصر حسین تھیم، پیر غلام حسین، مہر قمر مرالی، حق نواز بھکل، غلام عباس کھوکھر، خان افضل خان بلوچ و دیگر شامل تھے ملاقات کرنے والوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔