کار، ٹریکٹرٹرالی تصادم، نوجوان جاں بحق، دو شدید زخمی

  کار، ٹریکٹرٹرالی تصادم، نوجوان جاں بحق، دو شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باگڑسرگانہ(نمائندہ پاکستان)باگڑسرگانہ میں ایک ماہ کے دوران قاتل ٹریکٹر ٹرالیوں نے چوتھے نوجوان کی جان لے لی یاد رہے اس سے پہلے باگڑ سرگانہ سرائے سدھو روڈ پر تین نوجوان ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر زندگی کی بازی ہار گئے اور ان میں سے ایک ابھی تک شدید زخمی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے گزشتہ رات ایک اور نوجوان قاتل ٹرالی کا نشانہ بن گیا۔تفصیل کے مطابق۔پل باگڑ سرگانہ سپیریئر کالج کے نزدیک(بقیہ نمبر26صفحہ7پر)

 کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم عں بدالحکیم دربار گیٹ کے رہائشی 3 افراد  شدید زخمی ہو گئے تھے جن کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا گیا،ان میں ایک زخمی کی حالت تشویشناک تھی جو راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے جس کی شناخت عبدالحکیم کے رہائشی نوجوان محمد رئیس کے نام سے ہوئی جو موبائل فونوں کا کام کرتا تھا۔ان نوجوانوں کی المناک موت کا ذمہ دار کون