اوچشریف، شارٹ سرکٹ، کرنٹ لگنے سے ایک جاں بحق
اوچشریف (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) سلنڈر دکان میں شارٹ سرکٹ سے 2افراد کو کرنٹ لگا جس میں ایک جاں بحق دوسرے کی حالت تشویشناک،واقعہ قومی شاہراہ پل للووالی کے مقام پیش آیا،اسحاق نامی شخص(بقیہ نمبر31صفحہ7پر)
کو کرنٹ لگا دوسرے کو بچاتے ہوئے کرنٹ لگ گیا،تفصیل کے مطابق اوچ شریف میں قومی شاہراہ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان میں شارٹ سرکٹ سے دو افراد کو کرنٹ لگ گیا ایک جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرے کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔مقامی رہائشی محمد اسحاق گیس سلنڈر دکان پر گیا اسے کرنٹ لگے سے چمٹ گیا جسے دکاندار اکرام اسے بچانے لگا تو اسے بھی کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں اسحاق نامی شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ دکاندار اکرام کو بھی کرنٹ لگنے سے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا