الیکشن ایکٹ 2024 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پروکلا دلائل کیلئے طلب

  الیکشن ایکٹ 2024 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پروکلا دلائل کیلئے طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ 2024 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست گزار سمیت دیگر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا، عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی، جسٹس چوہدری محمد اقبال نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے الیکشن ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔