کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی

کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی
کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی

  


کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق نئے انتخابات جلد کرائے جائیں گے تاہم پارلیمنٹ کے تحلیل ہونے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...