پروڈےوسر احمد بلال نے پروگرام” دےن فطرت“ رےکارڈ کےا

پروڈےوسر احمد بلال نے پروگرام” دےن فطرت“ رےکارڈ کےا

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان ٹےلی وےژن لاہور مرکز کے پروڈےوسر احمد بلال نے پروگرام” دےن فطرت“ رےکارڈ کےا ہے۔اس پروگرام کے مےزبان علامہ طاہر اشرفی ہےں۔علامہ طاہر اشرفی موضوع کی مناسبت سے ناظرےن کو بہت اہم معلومات پہنچاتے ہےں۔ےہ پروگرام پی ٹی وی ہوم سے نشر کےا جاتا ہے ۔اس پروگرام کے میڈیا کو آرڈینیٹر محمد حیات سیف ہیں۔

مزید : کلچر