پی ٹی وی کا 25منٹ دورانےے کا پروگرام ”ہرےالی “جاری

پی ٹی وی کا 25منٹ دورانےے کا پروگرام ”ہرےالی “جاری

لاہور(فلم رپورٹر)پی ٹی وی کا 25منٹ دورانےے کا پروگرام ”ہرےالی “جاری ہے۔ےہ پروگرام بنےادی طور پر زراعت ،باغبانی اور اےنےمل سائنسز سے متعلق ہے۔پروگرام کی وساطت سے فصل خرےف ،ربےع کے علاوہ اےنےمل کی افزائش نسل ،بےمارےوں اور انکے تدارک پر ماہرےن اپنی آرا کا ظہار کرتے ہےں جن کی فراہم کردہ معلومات سے زراعت،اےنےمل( حےوانات)،باغات کے شعبہ جات مےں بہت استفادہ کےا جاتا ہے۔اس پروگرام کے پروڈےسر وقار بٹ ہےں۔

مزید : کلچر