شادی دھوم دھام سے کرونگی، صوفیا ورجرا

شادی دھوم دھام سے کرونگی، صوفیا ورجرا

لاس اینجلس( نیٹ نیوز)ہالی وڈ اداکارہ و کامیڈین صوفیا ورجرا نے کہا کہ وہ جب بھی شادی کرینگی دھوم دھام سے کرینگی۔ ا صوفیا ورجرا ، جن کی منگنی کو ایک سال ہو چکا ہے، نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ جب شادی کریگی تو اس سے قبل وہ کیریئر سے وقفہ لے لیں گی اور شادی کی تقاریب کا بھر پور اہتمام کرینگی

 تاکہ کوئی کسر نہ باقی رہ جائے اور وہ اپنی شادی کا یاد گار بنائیں گی کیونکہ یہ لڑکی کی زندگی کا بہت بڑا دن ہوتا ہے اور اسے خاص ہی ہونا چاہئے ۔ اداکارہ نے حال میں اپنی ہی فلم ” میچ ایٹ کلز “ کے پریمیئر شو میں شرکت کی ہے صوفیا ورجرا کی گزشتہ سال بزنس مین نیک لوب سے شادی ہوئی تھی ۔

مزید : کلچر