تھیٹرڈرامہ اگرسلیقے سے کیاجائے تو ضرور کامیاب ہوتا ہے، چکرم

تھیٹرڈرامہ اگرسلیقے سے کیاجائے تو ضرور کامیاب ہوتا ہے، چکرم

لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج کے سی ئر کامیڈی چکرم ے کہاہے کہ تھیٹرڈرامہ اگرسلیقے سے کیاجائے تو ضرور کامیاب ہوتا ہے میں جب بھی ڈرامہ کر ے کے بارے میں سوچتاہوں توپہلے پلا کرتا ہوں پھر حتمی فیصلہ کرتا ہوں۔ ا کا کہ ا ہے کہ لاہور کاسٹیج د یابھرمیں اپ ی ش اخت رکھتاہے ہم ے اپ ے کام سے خودکوثابت کیاہے ۔ا ھوں ے کہاکہ جوف کاربھی تھیٹرکی بحالی کے لیے س جیدگی سے کام کررہے ہیں میں ا ھیں مبارکباد پیش کرتا ہوں کیو کہ ڈرامہ اورتھیٹرکے لیے جولوگ بھی کام کررہے ہیں وہ بڑے لوگ ہیں ایک سوال کے جواب میں کاکہ ا تھا کہ کام مجھے کبھی تھک ے ہیں دیتامیں جت ا بھی کام کرتاہوں خود کوفٹ محسوس کرتاہوں ۔

مزید : کلچر