بھارتی شہر لدھیانہ میں عروسی ملبوسات کا فیشن شو

بھارتی شہر لدھیانہ میں عروسی ملبوسات کا فیشن شو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لدھیانہ ( نیٹ نیوز) بھارت کے شہر لدھیانہ میں فیشن شو ہوا جس میں عروسی ملبوسات کی نمائش کی گئی۔یہ ایونٹ لدھیانہ میں جاری برائیڈل فیشن ویک کا حصہ ہے۔ شو میں پیش کئے گئے دلہنوں کے خوب صورت لباس دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے۔ ماڈلز نے حسین جیولری اور ہلکے میک اپ کے ساتھ عروسی ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کی تو سب ہی داد دینے پر مجبور ہوگئے ، فیشن شو کی خاص بات بالی وڈ کی اداکارہ دیویا دتہ کی خصوصی شرکت تھی جنہوں نے معروف ڈیزائنر ریاض گانگ جی کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔

مزید :

کلچر -