جنرل کیانی متحدہ پاکستان کی فوج مےں کمیشن حاصل کرنے والے آخری افسر

جنرل کیانی متحدہ پاکستان کی فوج مےں کمیشن حاصل کرنے والے آخری افسر

کراچی (نصیر احمد سلیمی) چےف آف دی آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی متحدہ پاکستان کے دور مےں پاک فوج مےں کمیشن حاصل کرنے والے آخری فوجی افسر ہیں ان کی جگہ جو بھی افسر آرمی چےف بنیں گے وہ متحدہ پاکستان کے بعد کمیشن حاصل کرنے والے افسروں مےں سے ہوں گے

متحدہ پاکستان افسر

مزید : صفحہ اول