سپریم کورٹ سمیرا ملک کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت آج کرے گی

سپریم کورٹ سمیرا ملک کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت آج کرے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد( اے این این) سپریم کورٹ خوشاب سے مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک کے خلاف جعلی ڈگری کی سماعت( آج) پیر کو کرے گی۔رکن اسمبلی کو اپنا تمام تعلیمی ریکارڈ فریقین کو فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ اس کیس کی سماعت کررہا ہے جس میں جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔ سمیرا ملک کی ڈگری کے خلاف عمر اسلم نامی شخص نے درخواست دائر کررکھی ہے۔
سپریم کورٹ

مزید :

صفحہ اول -