کراچی، پی آئی اے کے طیارے میں آگ لگ گئی، باحفاظت اتار لیاگیا

کراچی، پی آئی اے کے طیارے میں آگ لگ گئی، باحفاظت اتار لیاگیا

کراچی(خصوصی رپورٹ) کراچی سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی ایئر بس 310 کے انجن میں آگ لگ گئی، طیارے کو ہنگامی صورتحال میں کراچی ایئرپورٹ پر بحفاظت اتارلیاگیا، طیارے میں54 مسافر سوار تھے، طیارے کے ٹیک آف کے کچھ ہی منٹ کے بعد اس میں آگ لگ گئی کراچی کے شہریوں نے انجن میں لگی آگ کا منظر بھی دیکھا ہنگامی لینڈنگ کے بعد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی مسافروں کو باحفاظت اتار لیاگیا۔

مزید : صفحہ اول