ورلڈ اوپن سکواش چیمپئن شپ 26اکتوبر سے شروع ہوگی

ورلڈ اوپن سکواش چیمپئن شپ 26اکتوبر سے شروع ہوگی

مانچسٹر( نیٹ نیوز)ورلڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ چھبیس اکتوبر سے تین نومبر تک مانچسٹر میں ہوگی۔ تین لاکھ پچیس ہزار ڈالر انعامی رقم کی چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی ناصر اقبال اور فرحان زمان کریں گے۔ جنہیں ورلڈ اوپن کے کوالیفائنگ راو¿نڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ناصر اقبال اسکواش کی عالمی رینکنگ میں اڑتالیس اور فرحان زمان ایک سوچھتیس ویں نمبر پر ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی