نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹےسٹ میچ 9 اکتوبر سے چٹاگانگ میں شروع ہوگا

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹےسٹ میچ 9 اکتوبر سے چٹاگانگ میں شروع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چٹاگانگ ( نیٹ نیوز) نیوزی لینڈاور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹےموں کے درمیان دوٹےسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹےسٹ میچ9 اکتوبر سے ظہوراحمدچودھری سٹیڈیم چٹاگانگ میں شروع ہوگا۔دونوں ٹےموں کے درمیا ن دو ٹےسٹ، تین ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈکے درمیان دوسرا ٹےسٹ میچ 21اکتوبر سے شیربنگال نیشنل سٹیڈیم میر پور میں شروع ہوگا۔دونوں ٹےموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 29اکتوبر کو شیر بنگال نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا ۔