بنگلہ دیش نے بھارت سے بجلی بر آمد کر نا شروع کر دی

بنگلہ دیش نے بھارت سے بجلی بر آمد کر نا شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (این این آئی) بنگلہ دیش نے بھارت سے بجلی بر آمد کر نا شروع کر دی غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت بھارت سے بنگلہ دیش کو ابتدائی طور پر 175 میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی بھارت کی جانب سے معاہدے کے تحت بجلی کی فراہمی 500میگاواٹ تک بجلی جائے گی ذرائع کے مطابق اس وقت بنگلہ دیش کے اندر اپنے بجلی گھروں سے 6ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے ¾ رپورٹ کے مطابق بھارت، بنگلہ دیش بجلی درآمد کا منصوبہ 197 ملین ڈالرز کا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -