پیپلزپارٹی کو کسی جبرودھونس دھاندلی سے دبایا نہیں جاسکتاف،اسرار بٹ

پیپلزپارٹی کو کسی جبرودھونس دھاندلی سے دبایا نہیں جاسکتاف،اسرار بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی لاہور کے نائب صدر اسرار بٹ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا تاریخی کردار قابل تعزیت ہے کہ انہوںنے جمہوریت کو مضبوط کرکے قوم کو سرخرو کردیا،پیپلزپارٹی ایک حقیقت ہے جس کوکسی جبر دھونس دھاندلی سے دبایا نہیں جاسکتا،موجودہ انتخابی نتائج کو تحفظات کے باوجود قومی مفاد میں قبول کیا تاکہ جمہوری نظام چلتا رہے اور غیر جمہوری ملک دشمن طاقتوں کو کوئی موقع نہ ملے۔