قائد اعظم لاءکالج کے حافظ عبیداللہ نے ایل ایل بی پارٹ تھری مےں اول پوزیشن لی

قائد اعظم لاءکالج کے حافظ عبیداللہ نے ایل ایل بی پارٹ تھری مےں اول پوزیشن لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) ایل ایل بی پارٹ تھری مےںقائد اعظم لاءکالج کے طالبعلم حافظ عبیداللہ نے یونےورسٹی بھر میں اول پوزیشن حاصل کی جس پر کالج انتظامیہ کی طرف سے حافظ عبیداللہ کونئی کار بطور انعام دی گئی لاءکالج کے سینئر اساتذہ جسٹس رےٹائرڈ سید افضل حیدر (ر) جسٹس ناصرہ جاوید اقبال عاصمہ جہانگیر ، ڈائرےکٹر چودھری محمد سلیم پرنسپل نصیر اے ملک اور تمام طلبہ نے حافظ عبید اللہ کو تاریخی کامےابی پر مبارکباد دی ہے۔