مسلم لیگ ن کی حکومت نے غریب کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا ہے، فضہ ذیشان، فائزہ خان

مسلم لیگ ن کی حکومت نے غریب کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا ہے، فضہ ذیشان، فائزہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار) ےنگ وےلفےئر سو سائٹی کی جانب سے جو ہر ٹاون مےں تقر ےب کا انعقاد کےا گےا جس مےں بطور مہمان خصوصی پاکستان تحر ےک انصاف کی سےنئر رہنما فضہ ذےشان ،اورفائزہ خان نے شر کت کی رہنماﺅں نے تقر ےب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ مسلم لےگ ( ن) کی عوام دشمن حکومت نے غر ےب عوام کے منہ سے کھا نے کا نوالہ تک چھےن لےا ہے اور اب عوام جو کہ شےر کے نعر ے لگاتے تھے حکومت کے جانے کی دُعائےں مانگنے لگے ہےں جو کہ شاہی حکمرانوں کے لئے ڈوب مر نے کا مقام ہے۔ حکومت نے 50اشےا ءپر دو فےصد اضافی سےلز ٹےکس لگا دےا ہے جو کہ عوام نے مسترد کر تے ہوئے اسے ظالمانہ اقدام قرار دےا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت آئی اےم اےف کا اےجنڈا پو را کر نے کے لئے ٹےکسز کی بھر مار کر رہی ہے۔