جنرل کیانی کابیان خوش آئندقرار، گومگوکی کیفیت ختم ہوگئی: خورشید شاہ

جنرل کیانی کابیان خوش آئندقرار، گومگوکی کیفیت ختم ہوگئی: خورشید شاہ
جنرل کیانی کابیان خوش آئندقرار، گومگوکی کیفیت ختم ہوگئی: خورشید شاہ

  

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی طرف سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کا اعلان ملک کے لئے بہتر ہے اس سے گومگو کی کفیت ختم ہوجائے گی،خورشید شاہ نے مزید کہا کہ نئے آرمی چیف کاتقرر میرٹ پر ہونا چاہیے۔

مزید : اسلام آباد