جنرل کیانی متحدہ پاکستان کی فوج میں کمیشن حاصل کرنے والے آخری افسر

جنرل کیانی متحدہ پاکستان کی فوج میں کمیشن حاصل کرنے والے آخری افسر
جنرل کیانی متحدہ پاکستان کی فوج میں کمیشن حاصل کرنے والے آخری افسر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (نصیر احمد سلیمی) چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی متحدہ پاکستان کے دور میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کرنے والے آخری فوجی افسر ہیں، ان کی جگہ جو بھی افسر آرمی چیف بنیں گے وہ متحدہ پاکستان کے بعد کمیشن حاصل کرنے والے افسروں میں سے ہوں گے۔

مزید :

کراچی -