کشمیری رہنماءیاسین ملک دہلی ایئرپورٹ سے گرفتار

کشمیری رہنماءیاسین ملک دہلی ایئرپورٹ سے گرفتار
کشمیری رہنماءیاسین ملک دہلی ایئرپورٹ سے گرفتار

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کو بھارتی حکام نے دلی ایئرپورٹ سے گرفتارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق کشمیری رہنماءیاسین ملک نیپال جاناچاہتے تھے جس کے لیے وہ دلی ایئرپورٹ پہنچے تاہم بھارتی حکام نے اُنہیں نیپال جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا اور بعدازاں گرفتارکرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یاسین ملک اپنی اہلیہ اور بیٹی سے ملنے نیپال جارہے تھے ۔

مزید : قومی