بلوچستان اسمبلی میں بحیرہ عرب کو بحیرہ بلوچ کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی میں بحیرہ عرب کو بحیرہ بلوچ کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد ...

ایوان نے صوبے میں ڈینگی ڈے منانے کی قرارداد بھی منظورکرلی

بلوچستان اسمبلی میں بحیرہ عرب کو بحیرہ بلوچ کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے بحیرہ عرب کو بحیرہ بلوچ کے نام سے منسوب کرنے اورصوبے میں پولیو ڈے منانے کی قراردادمنظور کرلی ۔ سپیکرجان محمد جمالی کی زیرصدارت ہونیوالے بلو چستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے کے ساتھ واقع بحیرہ عرب کو بحیرہ بلوچ کے نام سے منسوب کرنے کی قراردادپیش کی گئی جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ ایوان نے صوبے میں پولیو ڈے منانے اور سکول میں داخلے کے لیے انسداد پولیو کورس کی شرط کی قراردادبھی منظورکرلی ۔ قرارداد کے مطابق تمام سکولوں کے بچوں کیلئے پولیو کارڈ لازمی قراردیئے جائیں ۔