اوپن مارکیٹ میں ڈالر30پیسے سستاہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر30پیسے سستاہو گیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر30پیسے سستاہو گیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں 30پیسے کمی دیکھی گئی جبکہ انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدربرقرارہے۔ مارکیٹ  ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 30پیسے کمی کے بعد ڈالر106روپے 70پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے ۔ انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر 106روپے 25پیسے کا ٹریڈ ہورہاہے۔

مزید : بزنس