پاکستان میں افغان مہاجرین کی کاروباری سرگرمیاں پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان میں افغان مہاجرین کی کاروباری سرگرمیاں پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان میں افغان مہاجرین کی کاروباری سرگرمیاں پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں افغان مہاجرین کی کاروباری سرگرمیاں پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ معظم بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مہاجرین نے پاکستانی شناختی کارڈ بنا رکھے ہیں اور کاروبار کر رہے ہیں جو آئین اور قانون کے خلاف ہے۔

مزید : پشاور