پنجاب اسمبلی، اپوزیشن کا بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی، اپوزیشن کا بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست دائر کرنے کا ...
پنجاب اسمبلی، اپوزیشن کا بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی اپوزیشن نے صوبے میں کی گئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست دائر کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے، اپوزیشن رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ عید کے بعد عوامی اسمبلی لگائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماﺅں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور ق لیگ کے رہنماﺅں نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران پنجاب میں کی گئی بلدیاتی حلقہ بندیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور غیر قانونی طور پر کی گئی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست دائر کرنے کافیصلہ کیا گیا۔

مزید :

لاہور -