جنگ کی سالگرہ منانے والوں پر فوج کی فائرنگ،51افراد ہلاک

جنگ کی سالگرہ منانے والوں پر فوج کی فائرنگ،51افراد ہلاک
جنگ کی سالگرہ منانے والوں پر فوج کی فائرنگ،51افراد ہلاک

  

لندن (بیور ورپورٹ)قاہرہ میں عرب اسرائیل جنگ کی چالیسوں سالگرہ کے موقع پر مصری فوج نے جشن منانے والے افراد پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 51افراد جن میں صحافی بھی شامل ہیں ہلاک ہو گئے جبکہ 335افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اس دن مصری فوج نے عرب اسرائیل جنگ میں سوئیز کینال کو عبور کیا تھا جبکہ اس دن کو قومی تہوار کے طور پر ہر سال منایا جاتا ہے سرکاری طور پر یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ لوگ گرفتار سابق صدر محمد مرسی کے حامی تھی اور یہ احتجاج کر رہے تھے ۔

مزید : بین الاقوامی