فوجی اور رسی کے بل میں کوئی فرق نہیں

فوجی اور رسی کے بل میں کوئی فرق نہیں
فوجی اور رسی کے بل میں کوئی فرق نہیں

  

لندن (بیور ورپورٹ)ایک برطانوی سابقہ فوجی نے جنگ عظیم دوئم کے دوران استعمال ہونے والا ایک ٹینک خرید کر اپنے گھر کے باہر سجارکھا ہے۔ یہ فوجی جنگ عظیم دوئم میں ٹینک رجمنٹ میں فرائض منصبی ادا کرتا تھا ۔وہ کبھی کبھار اس ٹینک میں بیٹھ کر اپنے ماضی کی یادیں تازہ کرتا ہے اور اپنی تصاویر بنوا کر انہیں جنگ عظیم دوئم کی تصاویر کے ساتھ سجا دیتا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس