پی پی 240 ڈی جی خان، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی شمعونہ عنبرین کامیاب

پی پی 240 ڈی جی خان، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی شمعونہ ...
پی پی 240 ڈی جی خان، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی شمعونہ عنبرین کامیاب

  

ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 240 ڈی جی خان میں پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی شمعونہ عنبرین 46,441 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی ہیں جبکہ آزاد امیدوار خواجہ داﺅد سلیمان 39,771 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید : ڈیرہ غازی خان