برطانیہ میں پھو لوں والے گھروں کامقبول ہوتا رجحان

برطانیہ میں پھو لوں والے گھروں کامقبول ہوتا رجحان
برطانیہ میں پھو لوں والے گھروں کامقبول ہوتا رجحان

  

برطانیہ میں ان دنوں ایسے گھر خریدنے کو ترجیح دی جاتی ہے جہاں ہر طرف پھول ہی پھول ہیں سبزہ ہو ‘ شور شرابا نہ ہو بس سکون ہی سکون ہو۔ برطانوی خواتین اپنی آنکھوں میں یہی سپنا سجائے ہوئے ایسے گھروں کی تلاش میں نکل پڑی ہیں جہاں انکے خوابوں کی تعبیر مل سکے۔ ایک خاتون جس نے مضافاتی علاقے میں یہ مکان خریدا ہے اپنا سامان لیکر نئے مکان میں داخل ہو رہی ہے۔

مزید : تصویر گیلری