چینی شیف نے شائقین کی توجہ کیلئے تربوز کی نائپی بناڈالی

چینی شیف نے شائقین کی توجہ کیلئے تربوز کی نائپی بناڈالی
چینی شیف نے شائقین کی توجہ کیلئے تربوز کی نائپی بناڈالی

  

تربوز انسانی صحت کیلئے کس قدر مفید ہے اسکا علم تو سب کو ہے مگر چائینہ کے ایک فائیو سٹار ہوٹل کے شیف نے تربوز سے مختلف اشکال ترتیب دیں اور مذکورہ ہوٹل کے داخلی دروازے کے قریب اپنے فنکاروں کی نمائش کرنے کیلئے ان بچوں کا سہارا لیا جو شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے بھاری تعداد میں لوگ ان کی تصاویر بناتے رہے اور شیف کے فن کو خراج تحسین پیش کرتے رہے

مزید : تصویر گیلری