سعیداجمل کا بہترین متبادل رضاحسن :مصباح ،اجمل کے بغیر بھی ہراناآسان نہیں : آسٹریلوی کپتان

سعیداجمل کا بہترین متبادل رضاحسن :مصباح ،اجمل کے بغیر بھی ہراناآسان نہیں : ...
سعیداجمل کا بہترین متبادل رضاحسن :مصباح ،اجمل کے بغیر بھی ہراناآسان نہیں : آسٹریلوی کپتان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ون ڈے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ سعید اجمل کا بہترین متبادل رضاحسن ہیں جبکہ آسٹریلوی کپتان جارج بیلی کاکہناتھاکہ ایس اجمل کے بغیر بھی پاکستانی ٹیم کو ہراناآسان نہیں ۔
مشترکہ پریس کانفرنس سے گفتگوکرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان کاکہناتھاکہ اُن کی ٹیم کے خلاف سعید اجمل کا بہترین ریکارڈ تھا، پاکستان کے پاس اور بھی بالرزموجود ہیں جو سعید اجمل کی کمی پوری کرسکتے ہیں ۔
مصباح الحق کاکہناتھاکہ ٹی 20کے میچ کو بھول کر ون ڈے پر توجہ دینی چاہے ،سری لنکا سیزیز بھلا کر کارکردگی دکھانے کا موقع ہے ۔
دونوں ٹیمیں منگل کی سہہ پہر تین بجے آمنے سامنے ہوں گی جبکہ 2002ءکے بعد آسٹریلو ی ٹیم نے پاکستان کے خلاف کوئی میچ نہیں ہارا۔

مزید :

کھیل -