سیکیورٹی فورسز نے سلمان خیل میں دہشتگردوں کا داخلہ ناکام بنادیا

سیکیورٹی فورسز نے سلمان خیل میں دہشتگردوں کا داخلہ ناکام بنادیا
سیکیورٹی فورسز نے سلمان خیل میں دہشتگردوں کا داخلہ ناکام بنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے سلمان خیل میں دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح شدت پسند سلمان خیل سے پشاور کی حدود میں داخل ہوناچاہتے تھے لیکن اُن کا سیکیورٹی فورسز سے سامنا ہوگیا، مقابلے کے بعد دہشتگردواپس خیبرایجنسی کی طرف فرارہوگئے ۔

مزید :

پشاور -