ڈینگی چین بھی پہنچ گیا، چھ افرادجاں بحق
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈینگی کا وائرس دوست ملک چین بھی پہنچ گیاہے جہاں جنوبی علاقے میں ڈینگی وائر س سے متاثرہ چھ افرادجاں بحق ہوگئے ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اب تک 21,000افراد ڈینگی مچھر کے کاٹے جانے سے متاثرہوچکے ہیں ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے ۔