ہم نے بھارت کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا

ہم نے بھارت کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا
ہم نے بھارت کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سیالکوٹ باڈر پر بھارت کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بھارت کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا،حکومت پاکستان تحمل مزاجی اور ذمہ دار ی کا مظاہرہ  کر رہی ہے۔ ۔تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ عید کے روز بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -