عمران خان کے الزامات سنگین’دھوکہ‘ ، انہیں شرم آنی چاہئے: مریم نواز شریف

عمران خان کے الزامات سنگین’دھوکہ‘ ، انہیں شرم آنی چاہئے: مریم نواز شریف
عمران خان کے الزامات سنگین’دھوکہ‘ ، انہیں شرم آنی چاہئے: مریم نواز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف کی بیٹی اور یوتھ لون اسکیم کی چیئر پرسن محترمہ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے تمام الزامات ایک سنگین دھوکہ ہیں جبکہ ان کی اصلیت انتہائی اندوہناک ہے اور ان کو شرم آ نی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے  ایک ٹویٹر پیغام میں شناختی کارڈ کے حصول کے لئے عمران خان کی جانب سے وی آئی پی طریقہ کار استعمال کئے جانے سے متعلق خبر کا لنک بھی شیئر کیا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں