مودی پاکستان کو ’گجرات‘ نہ سمجھیں، جواب دینا جانتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

مودی پاکستان کو ’گجرات‘ نہ سمجھیں، جواب دینا جانتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
مودی پاکستان کو ’گجرات‘ نہ سمجھیں، جواب دینا جانتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب لائن آف کنٹرول پر ایک اور حملہ کیا گیا ہے، اس سے لگتا ہے کہ بھارت ، پاکستان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی طرز پر کاروائیاں کر رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کو بھارتی گجرات کے متاثرین کی طرح نہ سمجھیں کیونکہ ہم جواب دینا بھی جاتے ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں