روس:بچپن میں جھلسنے والے تاجک شہری کے چہرے کی معدے کی جھلی سے کامیاب سرجری

روس:بچپن میں جھلسنے والے تاجک شہری کے چہرے کی معدے کی جھلی سے کامیاب سرجری
روس:بچپن میں جھلسنے والے تاجک شہری کے چہرے کی معدے کی جھلی سے کامیاب سرجری

  

کراسنودار( ویب ڈیسک) بچپن میں جھلسنے والے تاجک شہری کے چہرے کی معدے کی جھلی کے ذریعے کامیاب سرجری کردی گئی ہے۔20 سالہ ”ڈلمروڈ“ کا معدے سے نکالے گئے11سے 12 انچ کھال کے ٹکڑوں کے ذریعے 13 گھنٹے تک آپریشن کیاگیا جو کامیابی سے ہمکنار ہوا، اس سلسلےمیں ڈلمروڈ کا کہناتھا کہ چہرے کی کامیاب سرجری کے بعد وہ اب اپنے اہل خانہ اور دوستوں سے بات چیت کے لیے بے تاب ہیں اور وہ اپنے گھر لوٹ کر شادی کرناچاہتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی