گردن میں درد سے فوری چھٹکارا حاصل کرنے کا آسان ترین طریقہ

گردن میں درد سے فوری چھٹکارا حاصل کرنے کا آسان ترین طریقہ
گردن میں درد سے فوری چھٹکارا حاصل کرنے کا آسان ترین طریقہ

  

نیویارک(نیوزڈیسک) گردن میں بَل پڑ جائے تو کافی تکلیف ہوتی ہے،ایسی صورت میں اگر آپ ذیل میں بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں تو صرف ایک منٹ میں ٹھیک ہوسکتے ہیں۔

اگر درد دائیں جانب ہے تو دایاں ہاتھ متاثرہ جگہ پر رکھیں اور اگر یہ درد بائیں جانب ہے تو بائیں ہاتھ کا استعمال کریں۔آپ چاہیں تو متاثرہ جگہ پر ٹینس بال کا استعمال کرتے ہوئے بال کو اوپر گھما ئیں،اس کی وجہ سے آپ کو درد تو ہوگی لیکن کچھ دیر بعد ریلیف بھی محسوس ہوگا۔آپ چاہیں تو اپنے ہاتھ کے ذریعے متاثرہ جگہ کو زور سے دباسکتے ہیں۔اس عمل کو 20بار دہرانے سے آپ کو تکلیف سے آرام محسوس ہوگا۔

مزید : تعلیم و صحت