اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ اور جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ اور جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ اور جنرل کونسل کا اجلاس (کل) ہفتہ کو سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدرمحمد سلیم چوہدری کریں گے ٗاسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ آئندہ میں گذشتہ ایک سال کی رپورٹ پیش کی جائیگی اور آئندہ کی سرگرمیون کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی