ویمنز ایشا کپ کوالیفائر، پاکستان پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ویمنز ایشا کپ کوالیفائر، پاکستان پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)ویمنز ایشا کپ کوالیفائرمیں پاکستان پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم ویمنز ایشا کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ پاکستان اور سنگاپور کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا گیا جو ایک ایک گول سے برابر رہاتھا پوائنٹس کی بنیاد پر ہونے والے فیصلے نے پاکستان کو سیمی فائنل تک پہنچا دیا ۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول افشاں نورین نے کیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی