گورنمنٹ جونےئر ماڈل گرلز ہائی سکول‘ سمن آباد‘ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

گورنمنٹ جونےئر ماڈل گرلز ہائی سکول‘ سمن آباد‘ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

لاہور( جنرل رپورٹر) گورنمنٹ جونےئر ماڈل گرلز ہائی سکول‘ سمن آباد‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے گورنمنٹ کالج برائے خواتین‘ گلشن راوی‘ لاہور‘ایل ڈی اے ماڈل گرلز ہائی سکول‘ گلشن راوی‘لاہور‘یونیک ہائی سکول‘ لٹن روڈ‘ لاہور‘دی مکتب سکول‘ آؤٹ فال روڈ‘ مولا بخش چوک‘ لاہور‘زید ایم پبلک سکول‘ الحبیب پارک‘ بلال گنج‘لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ ملتان روڈ‘لاہوودیگر سکولوں کا وزٹ کیا۔

ر‘گورنمنٹ اقبال ماڈل پرائمری سکول‘ ندیم شہید روڈ‘ سمن آباد‘لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد647تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4