ہوپ کے نو منتخب عہدیداروں اور سنٹرل ایگزیکٹو ممبران کا اعلان

ہوپ کے نو منتخب عہدیداروں اور سنٹرل ایگزیکٹو ممبران کا اعلان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان ہوپ کے نو منتخب عہدیداروں اور سنٹرل ایگزیکٹو ممبران کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ،سیکرٹری جنرل مسٹر نبیل خان کے مطابق 2016.17کے لیے الحاج ثناء اللہ ہوپ کے مرکزی چےئرمین ہوں گے جبکہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مسٹر سراج الدین قاضی سینئر وائس چےئرمین ہوں گے ،الحاج عبد الغفار خان اسلام آباد کے زونل وائس چےئرمین ہوں گے ،الحاج مسٹر مسعود خان شنواری کے پی کے کے زونل وائس چےئرمین ہوں گے ،الحاج یاور عباس حمدانی سندھ کے زونل وائس چےئرمین ہوں گے،،نادر خان کوئٹہ کے زونل وائس چےئرمین ہو گا ،الیکشن کمیشن کے نوٹیفکشن کے مطابق وحید اقبال بٹ ،مقبول حسین منہاس،امجد صدیق،جمیل جبار،نور اللہ گل،محمد کامران زیب،شفقت اللہ خان،شاہجہان،طیب اللہ،محمد شاہد رفیق،شفیق کاشف،پرویز حمید، محمد امتیاز بھٹی،خرم ثقلین ،محمد ندیم شریف،محمد سعید،سلیم احمد،محمد بلال،ضعیم اختر سدیقی،جمال خان،محمد رضوان خان،سعید احمد مرکزی ایگزیکٹو کونسل کے ممبران ہوں گے۔

اعلان

مزید : صفحہ آخر